دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ

مسلہ حلال اور حرام (حصہ 8)

اکتوبر 13, 2022 165 views

پروگرام کا نام : دوستی کا ہاتھ بھائی صدیق کے ساتھ
عنوان: مسلہ حلال اور حرام (حصہ 8)
حوالاجات: سورہ بقرہ 173 اور سورہ الاعراف 7: 33


اس پروگرام میں سورہ بقرہ 173 اور سورہ الاعراف 7:33 کے مطابق اس سوال پر روشنی ڈالی جاتی ہیں کہ وہ کونسی چیزیں ہیں جن کو حرام کہا گیا ہے۔ قرآن میں ان چیزوں کو حرام قرار دیا گیا ہے: مردار، خون، سور کا گوشت، اور وہ چیزیں جو اللہ کے سوا کسی اور کے نام پر ذبح کی جائیں اس کے علاوہ فواحش، گناہ، ناحق ظلم، اور اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا جس کی کوئی دلیل نہ ہو۔ ان آیات میں اللہ کی طرف سے ان چیزوں کی حرمت اور ناپاکی کی وضاحت کی گئی ہے۔