پروگرام کا نام :
عنوان:
حوالاجات: سورۃ البقرہ 2:2-5، 2 پطرس 1: 20-21
یہ پروگرام "قرآن سے قرآن تک” کے سلسلے کا تیسرا حصہ ہے، جس میں ذالِکا کے درست ترجمہ "یہ” نہیں بلکہ "وہ” بیان کیا جاتا ہے۔اس کے علاوہ اِلکا کا ترجمہ بھی "وہ” ہے۔اس کے علاوہ کتاب کے لفظ پر بھی زور دیا جاتا ہے۔ چناچہ اس آیت کا ترجمہ یوں کیا جاسکتا ہے: وہ کتاب (اس سے مراد توریت، زبور اور انبیا کے صحائف اور انجیل ) جس میں کوئی شک نہیں، یہ متقیوں (یعنی خدا سے ڈرنے والوں کے کیے کے لئے) کے لیے ہدایت ہے۔