پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط: کرونا وائرس: دکھوں میں امید (حصہ 1)
حوالاجات: متی 6: 25-34، پیدائش 1 :26-28؛ 4 :13-15؛ 5 :1-2؛ 6: 1-8
اس پروگرام میں مختلف ادوار کی وباؤں کے اعداد و شمار پیش کیے گئے ہیں اور خداوند یسوع مسیح کی فکر سے متعلق تعلیمات بیان کی گئی ہیں۔ خدا اور انسان کے اٹوٹ رشتے پر زور دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ خدا ہر طرح کے حالات میں انسان کا خیال رکھتا ہے۔ آدم کے گناہ سے لے کر نوح کے زمانے تک کے گناہ اور ان کے درمیان موجود امید کا مختصر ذکر بھی شامل ہے۔