دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ

کرونا وائرس: دکھوں میں امید (پارٹ 3)

مئی 10, 2022 183 views

پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط: کرونا وائرس: دکھوں میں امید (حصہ 3)
حوالاجات: خروج 14: 15، 26، 1 تھسلنیکیوں 13:4، 1 کرنتھیوں 13: 12-13، سورۃ القیامہ 75: 22-23، زبور46: 1

اس پروگرام میں بنی اسرائیل کی مصر میں غلامی اور فرعون کے مظالم کا ذکر کیا گیا ہے۔ بنی اسرائیل کے کامیاب خروج پر روشنی ڈالی گئی ہے، اور طویل غلامی اور دکھوں کے دوران خدا کی امید اور فتح کی بات کی گئی ہے۔ یسوع کی زمینی زندگی اور ان کی جلالی آمد کے دوران بھی ہمارے لیے امید کے وعدے موجود ہیں۔