پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ
قسط: جشنِ آزادی
حوالاجات: 1 کرنتھیون 6: 9-10, یعقوب 4: 7-8، 1 پطرس 3: 10-12، یوحنا 8: 32 زبور 119: 160، یرمیاہ 29: 7
یہ پروگرام پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر ترتیب دیا گیا ہے، جس میں آزادی کی اہمیت اور اس کے لیے قربانی کی ضرورت کو اجاگر کیا گیا ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ خدا سے دوری ابلیس کی غلامی کے مترادف ہے، اور گناہوں سے آزادی کے لیے قربانی کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔