دوراہا

مسیحی عبادت کی اِقدار (حصہ 2)

ستمبر 23, 2022 166 views

پروگرام کا نام : دو راھا
عنوان:مسیحی عبادت کی اِقدار (حصہ 2)
حوالاجات

اس پروگرام میں شاعری اور اسکی اقسام کا ذکر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کہ مسیحی گیتوں کو چیک کرنے کے لیے کوئی پلیٹ فارم ہونا چاہیے۔ کوائر کا بائبل کو جاننا بھی ضروری ہے۔ مسیح اداروں میں شاعری کو بطور نصاب پڑھانے کی تجویز بھی کی گئی ہے۔