پروگرام کا نام :مسیحی عبادت کی اِقدار
عنوان : پرستش (حصہ 3)
حوالاجات: زبور 51، 1 کرنتھیوں 15:14، 1 پطرس 16:1
اس پروگام میں بیان کیا گیا ہے کہ خداوند کے گھر جانے سے پہلے بھی شکر گزاری کرنی چاہیے۔ خوشی سے مسرت سے اور دل سے، روح اور سچائی سے پرستش کرنی چاہیے نہ کہ رسمی طور پر ۔ لوگوں پر بہے سے دباؤ آ گئے ہیں اس لیے پرستش میں کمی آ گئی ہے۔ اور شخصی اقدار کو جانچ کر کسی کو ائر میں رکھنا چاہیے۔