دوراہا

جیتنا اور ہارنا (حصہ 2)

اکتوبر 5, 2022 145 views

پروگرام کا نام : دوراہا
عنوان: جیتنا اور ہارنا (حصہ 2)
حوالاجات: یعقوب 1: 12، 2: 1، مرقس 10: 45

یہ پروگرام "جیتنا اور ہارنا” کے سلسلے کا دوسرا حصہ ہے، جس میں زندگی کی مشکلات یعنی طرف داری کرنا، مقابلہ بازی کی سوچ وغیرہ اور کامیابیوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔ یہ حصہ خاص طور پر اس بات پر روشنی ڈالتا ہے کہ مشکلات کا سامنا کیسے کرنا چاہیے اور ایمان کے ساتھ کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔ یہ پروگرام مختلف کہانیوں اور مثالوں کے ذریعے ناظرین کو مضبوط ایمان اور حوصلہ کی تعلیم دیتا ہے۔