فضلِ ربی

کرونا وائرس، خدائی تنبیح؛ انبیاء اکرام، اقوام و اشخاص، کسے؟

مئی 10, 2022 188 views

پروگرام کا نام: فضلِ ربی
قسط: کرونا وائرس، خدائی تنبیہ؛ انبیاء اکرام، اقوام و اشخاص، کیسے؟
حوالاجات: 1 کرنتھیوں 13:10، سورۃ لقمان 133،سورۃ الشوریٰ, 13 یرمیاہ 28: 8، اعمال 17، استثنا 5 :28-29، 6: 2-3، سورۃ البقرۃ 120، 145,سورۃ الحج 3,سورۃ الروم 29, خروج 8: 1-4، 8، 13، یرمیاہ 16: 5-6، یوحنا 3: 16 ، عبرانیوں 12: 5-10

اس پروگرام میں تنبیہ کے تعلق سے چار باتیں بیان کی گئی ہیں۔تنبیہ کہاں سے آتی ہےیہ کن کے لیے ہے یہ کس کے وسیلے سے آتی ہے۔ اس کے لیے کونسے الفاظ ہیں۔