حقیقی عرفان

عِصمتِ توریت واِنجیل از روئےقرآن و اسلام پارٹ 4

مئی 17, 2022 118 views

پروگرام کا نام: حقیقی عرفان
قسط: عِصمتِ توریت و اِنجیل از روئے قرآن و اسلام (حصہ 4)
حولاجات: پیدا ئش کی کتاب اور آثارِ قدیمہ، پیدا ئش 31: 27-35، پیدا ئش 11: 28-31، پیدا ئش 47 :18-22

یہ ویڈیو ایثارِ قدیمہ کے اور تاریخی شواہد پیش کے حولاے سے بایبل مقدس کی صداقت بیان کرتی ہے جو اس بات کو ثابت کرتے ہیں کہ بائبل مقدس ایک سچی اور الہامی کتاب ہے۔ اس ویڈیو میں قدیم مخطوطات، بابلی اور مصری تہذیبوں کے شواہد کو پیش کیا گیا ہے جو بائبل کی حقانیت اور تاریخی درستگی کی تصدیق کرتے ہیں۔ یہ شواہد اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ بائبل کا پیغام، جو ہزاروں سال پہلے دیا گیا، آج بھی معتبر اور الہامی ہے۔