حقیقی عرفان

حضرت یعقوب کی اپنے سسر سے سودے بازی

ستمبر 23, 2022 127 views

پروگرام کا نام : حقیقی عرفان
عنوان: قصص الانبیاہ
حوالاجات: پیدائیش 31 باب

اس پروگرام میں بیان کیا گیا ہے کہ قرآن اور بائبل کی رو سے حضرت یعقوب نے اپنے سسر سے کیا سودے بازی کی اور یہ سودے بازی کیوں کی تھی۔ لابن نے یعقوب کی مزدوری کو دس بار بدل دیا اور وہ چپکے سے مال واسباب اور بیوی بچوں سمیت ملک کنعان کو بھاگ رہا تھا۔ لابن کی بیٹی نے بت چرائے جس کا یعقوب کو علم نہیں تھا۔