"پروگرام کا نام : حقیقی عرفان
عنوان: حضرت یوسف عزروئے قرآن شریف اور کلام مقدس
حوالاجات:سورہ یوسف (12: 4)
یہ ویڈیو پروگرام حضرت یوسف کی کہانی کو قرآن اور بائبل کی روشنی میں پیش کرتا ہے۔ علماء حضرت یوسف کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر تفصیل سے گفتگو کرتے ہیں، جس میں ان کے خواب، آزمائشیں، اور بادشاہ بننے کا سفر شامل ہیں۔ یہ پروگرام ناظرین کو دونوں مقدس کتابوں کی تعلیمات کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔