پروگرام کا نام : حتمی سچائی
عنوان:یسعیا ہ کی کتاب 53 باب
حوالاجات: یسعیاہ 53، فلیپوں 2 باب، استثنا 18 باب
یسوع مسیح ایک ہی وقت میں خدا اور خادم کیسے ہو سکتے ہیں؟ اس سوال کا جواب دیا گیا ہے۔ اس کا جواب مقدس تثلیث کو مبجھے بغیر جواب دینا مشکل ہے۔ یسوع کو یسعیاہ 53 کے مطابق دکھ اٹھانے والے خادم کے طور پر سمجھنا بھی ضروری ہے۔ اور نجات کے لیے کفارہ ضروری تھا اس کا بھی بیان ملتا ہے۔