حاتمی سچائی

نیک اعمال

اکتوبر 4, 2022 146 views

پروگرام کا نام : حتمی سچائی
عنوان: نیک اعمال
حوالاجات: متی 5: 16، رومیوں17:1


یہ پروگرام نیک اعمال کی اہمیت اور ان کے فوائد پر روشنی ڈالتا ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ کیسے نیک اعمال کرنے سے فرد اور معاشرہ دونوں کو فائدہ پہنچتا ہے۔ اس پروگرام میں مختلف مثالوں اور قصوں کے ذریعے نیک اعمال کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔ مگر نیک اعمال نجات پانے کے لیے نہیں ہوتے۔ نجات صرف یسوع مسیح پر ایمان لانے سے ملتی ہے۔