ایمان کا سفر

مسیحیت اور سوالات؟

ستمبر 23, 2022 114 views

پروگرام کا نام : ایمان کا سفر
عنوان:مسیحیت اور سوالات؟
حوالاجات: یوحنا 6:14


س ویڈیو پروگرام میں مسیحیت کے حوالے سے عام سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں۔ علماء بائبل کی تعلیمات کی روشنی میں ان سوالات کے جوابات فراہم کرتے ہیں، تاکہ ناظرین مسیحی عقائد اور اصولوں کو بہتر طور پر سمجھ سکیں۔