ایمان کا سفر

انبیاء و بزرگ – حنوک اور نوح

ستمبر 23, 2022 170 views

پروگرام کا نام : ایمان کا سفر
عنوان: انبیاء و بزرگ – حنوک اور نوح
حوالاجات: پیدائش 24:5 اور 6: 9


اس ویڈیو پروگرام میں انبیاء حنوک اور نوح کی زندگیوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ پروگرام میں بائبل کی روشنی میں ان کے ایمان، اعمال، اور ان کی خدا کے ساتھ قربت پر تفصیل سے گفتگو کی جاتی ہے۔ یہ ناظرین کو انبیاء کی زندگیوں اور ان کی تعلیمات کو سمجھنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔