پروگرام کا نام : ایمان کا سفر
عنوان: انبیا ء و بزرگ – یعقوب
حوالاجات: پیدائش 25: 22-23، 15:28، 28:32
یہ پروگرام حضرت یعقوب کی زندگی اور ان کے ایمان کے سفر پر روشنی ڈالتا ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ یعقوب نے کیسے مشکلات کا سامنا کیا اور خدا پر مضبوط ایمان رکھتے ہوئے، خدا کے خوف میں رہتے ہوئے اپنے مقاصد حاصل کیے۔ پروگرام میں یعقوب کی داستانوں اور ان کے تجربات کو بیان کیا گیا ہے جو ناظرین کے لیے سبق آموز ہیں۔