پروگرام کا نام: کلام کی روشنی میں
عنوان: غزل الغزلات
حوالاجات: ابواب 1-8
اس پروگرام میں ہم بائبل کی اس خوبصورت اور شاعرانہ کتاب کی تعلیمات کا مطالعہ کریں گے۔غزل الغزلات بائبل کی کتابوں میں سے ایک ہے جس کا مطلب ہے "غزلوں کی غزل”۔ یہ کتاب محبت کی شاعرانہ تصویر پیش کرتی ہے اور سلیمان بادشاہ اور شولمیت کی محبت کی کہانی کو مثال کے طور پر بیان کرتی ہے۔اس پروگرام میں شامل ہو کر آپ کو غزل الغزلات کی خوبصورتی اور محبت کی طاقت کو سمجھنے کا موقع ملے گا، اور آپ ان تعلیمات کو اپنی زندگی میں اپنانے کے لئے عملی اقدامات کر سکیں گے۔