کلام کی روشنی میں

نیک اور پاک لوگوں میں فرق ازروئے بائبل مقدس (حصہ 2)

جولائی 24, 2023 129 views

پروگرام کا نام: کلام کی روشنی
عنوان: نیک اور پاک لوگوں میں  فرق ازروئے بائبل مقدس (حصہ 2)
حوالاجات: واعظ 5 باب، رومیوں12 :1-2، احبار 2 باب

اس پروگرام میں یہ بتایا گیا ہے کہ خدا کے گھر میں کیسے جانا چاہیے۔ اس میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ خدا کی عبادت کی حقیقت کیا ہے۔حقیقی عبادت اپنے بدن یعنی اپنی عقل، ضزبات اور مرضی کو خدا کے حضور پیش کرنے کا نام ہے۔   خدا کےوہ شخص جس نے لطف اندوزی کا راز جان لیا ہے وہ اپنی زندگی کے دنوں کے بارے میں فکر مند نہیں ہے، اس کے عارضی ہونے پر بھی فکر نہیں کرتا ہے، بلکہ ہر دن کو سکون سے اور خدا کی مرضی پوری کرنے میں  گزارتا ہے