پروگرام کا نام : میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان :مسیحی تصورِ گناہ
حوالہ : متی کی انجیل 5: 27
اس پروگرام میں یسوع کی تعلیمات کے مطابق گناہ کا تصور بیان کیا گیا ہے۔
اس میں مزید یہ بتایا گیا کہ یسوع کی تعلیمات کے مطابق اگر کوئی سوچ لے تو وہ اس گناہ کا مرتکب ہو گیا۔