پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: گناہ پر غلبہ پانا
حوالہ: متی کی انجیل متی 18: 8-9، پیدائش 3: 3-6
اس پروگرام میں بتایا گیا کہ مسیحیت میں گناہ کر لینا ہی گناہ نہیں بلکہ اگر سوچ لینا بھی گناہ ہے ۔ گناہ پر غلبہ پانے کے لیے یسوع نے بہت سخت الفاظ کہے لیکن ان کا مطلب ہے کہ اپنی آنکھ اور اپنے ہاتھ , اپنے تمام اعضاء گناہ کے اعتبار سے مردہ کر دیں۔