پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: ریت پر گھر یا چٹان پر؟ حصہ اول
حوالہ: متی کی انجیل 5: 17-18، 7: 24-27
اس پروگرام میں پہاڑی وعظ میں سے بتایا گیا کہ یسوع تورات اور نبیوں کے صحائف کو پورا کرنے آیا ہے۔ مزید یہ بیان کیا گیا کہ جو یسوع کی باتیں سنتا اور عمل کرتا ہے وہ عقل مند ہے۔