"میں مسیحی کیوں ہوں؟ (جناب نوید ملک کے ساتھ)

قسم کھانے سے ممانعت

مئی 10, 2022 170 views

پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: قسم کھانے سے ممانعت
حوالہ: متی کی انجیل 5: 33-37

اس پروگرام میں یہودی لوگوں کے بارے بتایا گیا کہ یہ لوگ قسم کھاتے تھے۔ پرانے عہد نامہ میں خدا بھی قسم لیتا نظر آتا ہے لیکن وہ اس لفظ سے وعدہ یا عہد قائم کرتا ہے۔ یسوع نے کہا کہ تم جھوٹی قسم نہ کھانا۔ لو گ قسم کھا کر اکثر اپنی جھوٹی بات کو سچا ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔