پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: انتقام سے ممانعت
حوالہ: متی 5: 38-42
خداوند یسوع کی تعلیمات کے بارے میں اس پراگرام میں بیان کیا گیا۔ یسوع نے سکھایا کہ اگر کوئی تمہارا کوئی قصور کرتا ہے تو اُس سے بدلہ نہ لیں۔ ہمارے معاشرے میں بھی اکثریت ایسے لوگوں کی ہے جو اپنے آپ کو دوسروں سے زورآور ثابت کرنے کی ضد میں بدلہ لینے کے درپے رہتے ہیں۔ ِیسوع مسیح بدلہ لینے سے منع کرتے ہیں اور یہ کہتے ہیں کہ ہمارا کام معاف کرنا ہے جبکہ بدلہ لینا خدا کا کام ہے۔