"میں مسیحی کیوں ہوں؟ (جناب نوید ملک کے ساتھ)

ایب جوئی سے ممانعت

مئی 4, 2023 161 views

پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: عیب جوئی سے ممانت
حوالہ: متی 7: 1-2 ، 2-سموئیل 12: 1-13، یوحنا 8: 1-11

آدم اور حوا کیے گناہ میں گرنے کے باعث تمام ذی روح گناہ کے مرتکب ہیں۔ خدا کا کلام بتاتا ہے کہ سب نے گناہ کیا اور خدا کے جلال سے محروم ہیں۔ اس وجہ سے ہر ایک اپنے احوال کا جائزہ لے نہ کے دوسروں پر عیب لگائے۔ اگر ہم ایسا کریں گے تو ہماری زندگی اور سوچ تبدیل ہو جائے گی۔