پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: راستباز کی زندگی
حوالہ: متی 5: 13-16
یسوع کے زمانے میں اور آج کے زمانے بھی لوگ مذہبی تو ہیں لیکن ان کی زندگی ظلم اور جبر سے بھری پڑی ہے۔ ہمیں مذہبی نہیں بلکہ راستباز ٹھہرنا ہے جو یسوع پر ایمان لانے کے وسیلے ہو سکتا ہے۔ کتاب مقدس میں راستباز شخص کو نمک اور نور سے تشبیہہ دی گئی ہے۔اس لیے ہمیں دوسروں کو اپنے کردار اور طرزِ حیات کی ذریعے مسیح یسوع کے پاس لانا ہے۔