پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: ریت پر گھر یا چٹان پر (حصہ دوم)
حوالہ: متی 7: 24-27
گھر کی تعمیر کے لیے ضروری ہے کہ اس کی بنیاد مضبوط ہو تاکہ وہ گھر دیر پا چل سکے۔ اسی طرح دنیا کے بہت سے مذاہب کا یہ ایمان ہے کہ موت انسان کا خاتمہ نہیں ہے بلکہ موت کے بعد انسان جنت یا جہنم میں ڈالا جائے گا۔ اس لیے ضروری ہے کہ ایمان کی بنیاد مضبوط چٹان پر ہو۔