"میں مسیحی کیوں ہوں؟ (جناب نوید ملک کے ساتھ)

خدا محبت ہے

مئی 10, 2022 169 views

پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: خدا محبت ہے
حوالہ: 1-یوحنا 4: 19-21

مختلف مذاہب کے لوگ خدا کو مختلف ناموں سے پکارتے ہیں۔ کتابِ مقدس کے مطابق خدا محبت ہے۔ خدا ہم سے محبت رکھتا ہے۔ اگر ہم یہ دعویٰ کرتے ہیں کے ہم خدا سے محبت رکھتے ہیں تو اس کا ثبوت یہ ہو گا کہ ہم اپنے بھائی سے محبت رکھیں گے۔ یسوع بھی محبت کی تعلیم دیتا ہے۔ یہ محبت محض لفظی طور پر نہیں ہونی چاہیے بلکہ جس طرح یسوع کی زندگی میں عملی طور پر محبت نظر آتی ہے۔ ہماری زندگی میں بھی یہ محبت نظر آنی چاہیے۔