پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: باطنی تبد یلی
حوالہ: رومیوں 12: 1- 2
خدا کی عبادت کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم دل سے خدا کی حمد اور پرستش کریں۔ جب سوچ اور سمجھ خدا کے پاک روح کے وسیلے نئے ہو گئے ہیں تو اپنے آپ کوضروری ہے کہ اپنے دل کو خدا کے سپرد کرنے کی ضرورت ہے۔ خدا کی حضوری میں جانے کے لیے ضروری ہے کہ ہم باطنی تبدیلی کو اپنی زندگی میں محسوس کریں۔ اگر خود ایسا کرنے میں ناکام ہیں تو ضروری کہ یسوع کو اپنی زندگی میں کام کرنے دیں۔ تاکہ آپ خدا کے روح کی تازگی کو اپنی زندگی میں پائیں۔ اور ُپرانے خیالات کو تبدیل کریں اور باطنی تبدیلی کا تجربہ حاصل کریں۔