"میں مسیحی کیوں ہوں؟ (جناب نوید ملک کے ساتھ)

خدا کے حضور میں مساوات

مئی 10, 2022 161 views

پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: خدا کے حضور میں مساوات
حوالہ: گلتیوں 3: 26-30، یوحنا 1: 12

کتابِ مقدس کے مطابق ہر ایک انسان رنگ، قوم، نسل اور جنس سے بلا امتیاز برابر ہے۔ مرد، عورت، بچے اور بوڑھے ہر ایک خدا کی حضوری میں جا سکتا ہے۔ یسوع مسیح کو قبول کرنے کے وسیلے انسان خدا کا فرزند کہلاتا ہے اور خدا کو باپ کہہ کر پکار سکتا ہے۔