"میں مسیحی کیوں ہوں؟ (جناب نوید ملک کے ساتھ)

مسیحی معیارِ تعلیم سے متاثرہونے والے

مئی 10, 2022 182 views

پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: مسیحی معیارِ تعلیم سے متاثر ہونے والے
حوالہ: ہوسیع 4: 6

اس پروگرام میں بتایا گیا کہ مسیحیوں نے عام لوگوں کو تعلیم دینے کے لیے بہت محنت کی۔ وہ لوگ جو مسیحیوں سے نفرت کرتے ہیں وہ بھی اپنے بچوں کو انہی کے اداروں میں پڑھانا چاہتے ہیں۔ یہی بات میری بھی تبدیلی کا باعث بنا۔