"میں مسیحی کیوں ہوں؟ (جناب نوید ملک کے ساتھ)

ایک مذہبی عالم کا مسیحی ہونا

مئی 10, 2022 184 views

پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: ایک مذہبی عالم کا مسیحی ہونا
حوالہ: اعمال 9

اس پروگرام میں ایک یہودی مذہبی انتہا پسند کے بارے بیان کیا گیا کہ کیسے وہ یسوع مسیح تک پہنچا۔ یہ مذہبی انتہا پسند ایک عرصے تک ایمانداروں کو ستانے اور قتل کرنے والے کے طور پر جانا جاتا تھا۔ اس کی تبدیلی کے باعث نہ صرف وہ بلکہ بہت سے غیر اقوام کے لوگ بھی یسوع مسیح کو جان اور اُسے قبول کر سکے۔