"میں مسیحی کیوں ہوں؟ (جناب نوید ملک کے ساتھ)

متلاشیِ حق

مئی 10, 2022 174 views

پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: متلاشیِ حق
حوالہ: یوحنا 3

اس پروگرام میں ایک یہودی عالم کے بارے بات کی گئی۔ ایک یہودی عالم رات کے وقت یسوع کے پاس آتا ہے۔ یسوع کو اس وقت اور علاقے کے لوگ ربی مانتے تھے۔ یہودی عالم کا یسوع کے پاس آنے کا باعث بھی یہ ہی تھا کہ وہ حق اور سچ تک پہنچ سکے۔