"میں مسیحی کیوں ہوں؟ (جناب نوید ملک کے ساتھ)

مسیحا قصوروار ٹھہرانے نہیں بلکہ نجات دینے آئے

مئی 10, 2022 172 views

پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: مسیحا سزاوار ٹھہرانے نہیں بلکہ نجات دینے آیا
حوالہ: یوحنا 3: 17، یسعیاہ 61: 1-2

اس پروگرام میں آنے والے مسیحا کے بارے بتایا گیا۔ یسعیاہ کی معرفت پیش گوئی کا ذکر بھی کیا گیا جس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ یسوع ہی وہ مسیحا ہے اور وہ دنیا میں سزا دینے نہیں بلکہ اس لیے آیا تاکہ وہ دنیا کو نجات دے۔