"میں مسیحی کیوں ہوں؟ (جناب نوید ملک کے ساتھ)

تُوفانوں پر اختیار

مئی 10, 2022 181 views

پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: طوفانوں پر اختیار
حوالہ: لوقا 8: 22-25

اس پروگرام میں خداوند یسوع کے اختیار پر بات کی گئی۔ خداوند یسوع قادرِ مطلق ہے۔ وہ ہر ایک چیز پر اختیار رکھتا ہے۔ اسی کے حکم سے ہوا اور پانی بھی تھم جاتے ہیں۔ یسوع ہماری زندگی میں اٹھنے والے طوفانوں کو بھی تھمانے کی قدرت رکھتا ہے۔