پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: خدا انکساری پسند کرتا ہے
حوالہ: لوقا 18: 10-14
اس پروگرام میں سکھایا گیا کہ خدا انکساری کو پسند کرتا ہے۔ دو طرح کے لوگوں پر بات کی گئی ایک جو خود کو دوسروں کی نسبت راسباز ظاہر کرتا ہے جبکہ دوسرا خدا کے حضور اپنے گناہ کا اقرار کرتا ہے اور معافی کا طلبگار ہوتا ہے۔