"میں مسیحی کیوں ہوں؟ (جناب نوید ملک کے ساتھ)

آدابِ گفتگو

مئی 10, 2022 171 views

پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: آدابِ گفتگو
حوالہ: یعقوب 3: 8-11

انسان نے دنیا میں بہت ترقی کی، چرند، پرند، خزند کو بھی قابو کیا لیکن زبان پر قابو نہیں کر پایا۔ خدا کا کلام بار بار یہ تلقین کرتا اور سکھاتا ہے کہ ہم اپنی زبان کی حفاظت کریں اور اس کی وجہ سے ہونے والے نقصان سے بچ سکیں۔