"میں مسیحی کیوں ہوں؟ (جناب نوید ملک کے ساتھ)

عبادت کی مقبولیت کا راز

مئی 10, 2022 175 views

پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: عبادت کی مقبولیت کا راز
حوالہ: لوقا 18: 9-14

اس پرگرام میں دو طرح کے رویوں پر بات کی گئی۔ ایک شخص جو اپنے آپ کو مذہبی سمجھتا تھا اور اپنے وضح کردہ اصولوں پر دوسروں کو کم تر سمجھتا تھا۔ دوسرا شخص خدا کے حضور اپنے گناہوں کا اقرار کرتا ہے اور خدا سے رحم کی التجا کرتا ہے۔ خدا اُسے قبول کرتا ہے جبکہ مذہبی شخص کو رد کرتا ہے۔