"میں مسیحی کیوں ہوں؟ (جناب نوید ملک کے ساتھ)

عبادت کے لیے وقف ہونا

مئی 10, 2022 171 views

پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: عبادت کے لیے وقف ہونا
حوالہ: رومیوں 12: 1-2

اس پروگرام میں خدا کے لیے اپنے آپ کو وقف کرنے کے بارے سکھایا گیا۔ خدا کی عبادت کے لیے جانور کی قربانی کردینا کافی نہیں، بلکہ اپنے بدن خدا کے لیے زندہ قربانی کے لئے وقف کریں۔ یہ قربانی ایک خاص وقت کے لیے نہیں ہے بلکہ ہمیشہ کے لیے ہو۔