پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: خدا سے محبت کی پرکھ
حوالہ: 1-یوحنا 4: 19-21
اس پروگرام میں خدا سے محبت کے معیار پر بات کی گئی۔ دنیا میں بہت سے لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہم خدا سے محبت رکھتے ہیں۔ کتابِ مقدس کو سامنے رکھتے ہوئے ہم جان سکتے ہیں کہ کوئی خدا سے سچ میں محبت رکھتا ہے یا نہیں۔ جو کوئی اپنے بھائی سے محبت رکھنا ہے، خدا سے محبت ہے۔