"میں مسیحی کیوں ہوں؟ (جناب نوید ملک کے ساتھ)

کیا المسیح صرف یہُودیوں کے لیے آۓ؟

مئی 10, 2022 166 views

پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: کیا المسیح صرف یہودیوں کے لیے آیا؟
حوالہ: متی 15: 24، متی 10: 6, یوحنا 3: 16

اس پروگرام میں المسیح کے بارے بتایا گیا کہ خدا نے بنی اسرائیل کو اپنی قوم ہونے کے لیے چنا تاکہ وہ غیر قوموں کے لیے برکت ٹھہرے۔ یسوع جب اس دنیا میں آیا تو اس نے پہلے اپنی قوم کو توبہ کی دعوت دی لیکن سلسلہ یہاں رکا نہیں، یسوع تمام دنیا کا مسیحا ہے۔