پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: اسرائیل کون ہے؟
حوالہ: پیدائش 35: 9-10
کتابِ مقدس کے مطابق خدا نے بزرگ ابرہام کو برکت دی کہ تیرے وسیلے سے میں باقی قوموں کو برکت دوں گا۔ ابرہام کی نسل سے اضحاق تھا اور اضحاق کے بیٹۓ یعقوب کو نام اسرائیل دیا۔ خدا نے اسرائیل کو چنا تھا کہ وہ غیر اقوام کو خدا تک لانے کا وسیلہ ٹھہریں۔