پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: اندھیرے سے روشنی کی طرف
حوالہ: 1-تیمتھیس 1: 12-15
پولس رسول اپنی زندگی کا تجربہ بیان کرتا ہے کہ میں اپنے گناہوں سے یسوع کے کفارے کے وسیلے معافی پاتا ہوں۔ یسوع تمام دنیا کے لوگوں کو گناہ کے اندھیرے سے نکال کر روشنی میں داخل کرنے آیا۔