"میں مسیحی کیوں ہوں؟ (جناب نوید ملک کے ساتھ)

موت سے خوف کیوں؟

مئی 10, 2022 170 views

پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: موت سے خوف کیوں؟
حوالہ: یوحنا 14: 6

اس پروگرام میں موت کے بارے بات کی گئی۔ انسان جسمانی طور پر ایک بار ضرور مرے گا لیکن کتابِ مقدس یہ امید دیتی ہے کہ ابدی موت سے بچنے کے لیے ایک راہ موجود ہے۔ ایک ہی راہ ہے جس کے وسیلے سے موت سے نکل کر زندگی میں داخل ہو سکتے ہیں۔