"میں مسیحی کیوں ہوں؟ (جناب نوید ملک کے ساتھ)

دعوتِ عام، المسیح کی طرف سے

مئی 11, 2022 162 views

پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: دعوتِ عام، المسیح کی طرف سے
حوالہ: لوقا 19: 41-44، یسعیاہ 9: 6

اس پروگرام میں ارد گرد کے ماحول میں دعوت پر بات کرتے ہوئے یسوع المیسح کی دعوت پر بات کی گئی۔ یسوع دعوت دیتا ہے کہ سلامتی میں داخل ہوں۔ یسوع سلامتی کا شہزادہ ہے جو ابدی سلامتی کی دعوت دیتا ہے۔