"میں مسیحی کیوں ہوں؟ (جناب نوید ملک کے ساتھ)

غیر اقوام سے شادی بیاہ

مئی 11, 2022 167 views

پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: غیر اقوام سے شادی بیاہ
حوالہ: استثنا 7: 3-4، 2-کرنتھیوں 6: 14

اس پروگرام میں غیر اقوام میں شادی پر سکھایا گیا۔ خد اپرانے عہد نامے میں بھی اور نئے عہد نامے میں بھی اپنے لوگوں کو تلقین کرتا ہے کہ غیر اقوام میں اپنے بچوں کی شادیاں نہ کو کیونکہ اس کے نتائج برے نکلیں گے۔