پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: مخالفِ مسیح کی روح کی پہچان
حوالہ: 1-یوحنا 4: 1-4
اس پروگرام میں بتایا گیا کے جو یہ اقرار کرے کے یسوع جسم اختیار کر کے دنیا میں آیا ہے وہ خدا کی طرف سے ہے۔ جو یہ اقرار نہ کرے وہ مخالفِ مسیح ہے۔ یسوع کے تجسم اور قربانی کو قبول کرنا بہت ضروری ہے۔