"میں مسیحی کیوں ہوں؟ (جناب نوید ملک کے ساتھ)

عظمت المسیح

مئی 11, 2022 157 views

پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: عضمت المسیح
حوالہ: فلپیوں 2: 6-11

اس پروگرام میں یسوع مسیح کی عظمت پر بات کی گئی۔ یسوع مسیح کی پیدائش, معجزات، تعلیم، سیرت، بے عیب زندگی، قربانی، موت، جی اٹھنا حتیٰ کہ ہر ایک پہلو اس کی عظمت کا بیان ہے۔