پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: سچائی آپ کو آزاد کرے گی
حوالہ: یوحنا 8: 32، یوحنا 14: 6
اس پروگرام میں انسان کی حقیقت کے بارے بیان کیا گیا کہ انسان کو آزاد ہونے کی ضرورت ہے۔ انسان اپنی کوشش سے آزاد نہیں ہو سکتا، آزاد ہونے کے لیے سچائی سے واقف ہونا ہی واحد رستہ ہے۔