پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: المسیح کے بغیر تاریک ماضی
حوالہ: متی 5: 13
اس پروگرام میں ایک شخص کی ذاتی گواہی بیان کی گئی ہے۔ اس نے بتایا کہ یسوع کو جاننے سے پہلے میری زندگی تاریکی میں تھی اور میں باقی تمام فرقوں اور لوگوں کو کافر سمجھتا تھا۔ مسیحی لوگوں کا ہر ایک ساتھ رویے نے مجھے مسیحی ایمان کے بارے جاننے کے لیے مجبور کیا۔